سعودی عرب میں حج کے دوران 18پاکستانی حجاج وفات پاگئے۔

ذرائع وزارت مذہبی امور کےمطابق جاں بحق ہونے والوں میں آٹھ خواتین بھی شامل ہیں،دوران حج وفات پانے والوں کی اکثریت بزرگ افرادکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستانی حجاج کا انتقال ہارٹ اٹیک اوردیگربیماریوں سےہوا،جاں بحق تمام افراد کی جنت البقیع میں تدفین کردی گئی،گزشتہ برس دوران حج 35 پاکستانی حجاج کا انتقال ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے