اسلام آباد: اینکر پرنس اور تجزیہ کار شہزاد اقبال نے کہا ہے کہ حالیہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے 6 بھارتی جنگی جہاز گرائے مگر بھارت پاکستان کا کوئی جہاز لاک کرکے فائر بھی نہ کر سکا۔

جیو پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اقبال نے کہا کہ حالیہ بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کا رسپانس کیلکیو لیٹڈ اور مضبوط تھاجبکہ پاکستان نے جلد بازی میں رسپانس نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ائیرفورس کی صلاحیتوں کا اندازہ تو تھا لیکن پاکستان نے جس طرح رافیل کے حملے کو ناکام بنایا تو یہ ہماری بڑی فتح تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے