6 جون جمعہ سے ایک ہیٹ ویو پاکستان کے بیشتر علاقوں کو متاثر کرنا شروع کرے گی عید کے دنوں میں سندھ پنجاب کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 44 سے 46c تک رہنے کا امکان ہے اور یہ ہیٹ ویو 8 سے 10 روز تک چل سکتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے