پچھلے ایک ماہ میں *10 سے زائد حادثات* میں معصوم بچے متاثر ہوئے۔ کم سن اور بغیر لائسنس افغان بچے *بغیر دستاویزات* کے بڑے بڑے واٹر ٹینکر چلا رہے ہیں۔ نہ پولیس کارروائی کرتی ہے، نہ عدالتی نظام سزا دیتا ہے — ملزمان چند دنوں میں *ضمانت پر رہا* ہو جاتے ہیں اور پھر وہی ڈرائیور سڑکوں پر!

کیا *وزیراعلیٰ اور کمشنر کوئٹہ* اس پر کوئی کارروائی کریں گے؟

یاد رکھیں، پانی زندگی ہے — مگر زندہ رہیں گے تو پانی پئیں گے!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے