کوئٹہ کے علاقے ہنہ اورک تھانے کی حدود میں زور دار بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا۔
جاں بحق افراد کی شناخت عبدالسلام ولد عبداللہ، قوم کاکڑ، سکنہ کلی منگل ہنہ، اور عبدالنافع ولد عبداللہ، قوم کاکڑ،
زخمیوں میں جانان ولد پائندہ خان، قوم ترکی، سکنہ کلی حاجی سلام ہنہ، سیف الرحمان ولد نصیب اللہ، قوم کاکڑ ، سمیع اللہ ولد عبدالمنان، قوم نامعلوم، سکنہ ہنہ، ذریخ اللہ نامعلوم، محمد آصف ولد فدا محمد، قوم عیسیٰ خیل، سکنہ ہنہ، نصیب اللہ ولد سلطان شاہ، قوم خلجی، سکنہ ایئرپورٹ، جمیل احمد ولد عبدالمنان، قوم کاکڑ، سکنہ کلی منگل ہنہ کے طور پر کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے