تخت ماڑی مستونگ

چیف آف بیرک نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی اور چیف آف بولان سردار ربنواز کرد کی سربراہی میں اقوام کُرد کے زیلی شاخ مہرعلیزئی کے فرقین کے درمیان تنازعہ کا مکمل تصفیہ

تفصیلات کے مطابق اقوام کرد کے زہلی شاخ مہرعلیزئی کے فریقین کے درمیان 4 سال سے جاری خونی تنازعیہ جس میں فریقین کے اب تک 10 بندے شدید زخمی ہوے تھے آج الحمد اللہ تخت ماڑی میں فریقین کے درمیان لڑائی اور جائداد کا فیسلہ کرکے فریقین کو آپس میں شیر و شکر کر دیا گیا

جرگہ میں میر رحیم جان شاہوانی میر سعد اللہ مینگل آغا رحیم شاہ ٹکری ملک بیگ شاہوانی ٹکری عبدلقیوم محمد شئی ٹکری جمہ خان کرد ٹکری محمد عاقل کرد سپہ ریش غلام قادر شاہوانی میر مجید شاہوانی میر مجیب شاہوانی ماما اعظم کرد ماما در محمد محمدشئی حاجی بہار خان شاہوانی حاجی محمد رفیق شاہوانی چیرمین بابل شاہوانی چیرمین عزیز جان شاہوانی ماما قادر کرد ٹیکدار عبدلواحد کرد فضل خان کرد ملک عبدلوید کرد ملک فاضل جان شاہوانی حاجی ریاض جان شاہوانی سُعب احمد کرد ماسٹر لیاقت شاہوانی سعید جان شاہوانی حاجی کہوارام شاہوانی بابل جان شاہوانی مدد خان شاہوانی ناہب پاہند خان شاہوانی حاجی محمد عمر شاہوانی حاجی محمد عثمان شاہوانی و دیگر محززین کثیر تعداد میں موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے