وزیراعظم شہباز شریف ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ ہفتے کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے، اس دوران وہ ایک جرگے میں بھی شرکت کریں گے
جرگے میں گورنراور وزیراعلیٰ بلوچستان، صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی، قبائلی اور سیاسی عمائدین کو بھی مدعو کیا گیا ہے

بلوچستان کی آواز ۔ سنگلاخ پہاڑوں کا ترجمان