‏وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور گورنر کے پی کے نے سی ایم ایچ کوئٹہ میں سانحہ خضدار کے زخمیوں کی عیادت کی۔
‏ وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سانحہ خضدار کے شہداء کے لیے دس دس لاکھ اور زخمیوں کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپے کا اعلان۔
‏فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی بزدلی کا ثبوت دیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان ۔
‏بلوچستان کے لوگ امن پسند اور محب وطن ہیں ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان ۔
‏ہم اپنے معصوم شہداء کے مقدس خون کے قرضدار ہیں اور ہمیں انکی قربانی پر فخر ہے ۔ وزیر اعلیٰ ۔
‏مٹھی بھر دہشت گردوں اور انکے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا جائے گا ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان ۔
‏شہید بچوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان
‏گورنر کے پی کے کا شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار ،
‏ہمارا ملک اندرونی اور بیرونی دہشتگردی کا شکار ہے ۔ گورنر کے پی کے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے