وزیر دفاع خواجہ آصف کا انتہائی اہم بیان
دوبارہ بھارتی جارحیت کا امکان ضرور موجود ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
بھارت نے جارحیت کی تو ہمارا جواب اور عالمی ردعمل بھی آئے گا، وزیر دفاع خواجہ آصف
مودی ایک کونے میں لگا ہوا ہے، اس کا سیاسی سرمایہ ختم ہوگیا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
مودی بھوکلاہٹ میں کوئی بھی حرکت کرسکتا ہے مگر عالمی اثرات بہت ہونگے، وزیر دفاع خواجہ آصف
مودی نے کوئی قدم اٹھایا تو ساری دنیا ایک ہی کیمپ میں اکٹھی ہو جائینگی، وزیر دفاع خواجہ آصف
جنگ بندی کے لیے ہمارے اوپر کوئی دباؤ نہیں تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف
آدھے یا پورے، بھارت کشمیر پر بات کرنے پر آمادہ ہوا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
بھارت مسئلہ کشمیر پر بات کرنے کے لئے تیار نہیں تھا، یہ پاکستان کی کامیابی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
