بھارت نے اس دفعہ براہ راست مساجد مدارس اور قرآن کریم کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جو اسکی اسلام دشمنی کا کھلا مظاہرہ ہے
مساجد کے ائمہ اور خطباء سے گذارش ہے کہ وہ جمعہ کے خطبوں میں بھارت کی شرانگیزی کے خلاف پوری قوم کو متحد کرکے ان میں جذبہ جہاد کو فروغ دیں اور باھمی اختلافات کو پس پشت ڈال کر افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ھونے کی اپیل کریں اور فتح ونصرت کی دعائیں کریں
آیت کریمہ اذالقیتم فئة فاثبتوا واذكرواالله كثيرا اور ولا تنازعوا فتفشلوا كو خطبات كا موضوع بنائیں۔
مفتی اعظم پاکستان تقی عثمانی صاحب کا ایکس پر پیغام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے