آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 3 لاکھ 42 ہزار 200 روپے ہے۔
10گرام سونےکا بھاؤ ایک ہزار 972 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 93 ہزار 381 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 23 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 240 ڈالر فی اونس ہے۔