کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ کو اوتھل جھار اسٹاپ کے مقام پر حادثہ
کوئٹہ سے کراچی جانے والی اے کے مووورز کوچ کو اوتھل جھار اسٹاپ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے،زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا
