بلوچستان کا سب سے بڑی میڈیا چینل ہیڈ مین بایزید خروٹی کو غیر ملکی شہری قرار دے دیا

کوئٹہ: بایزید خروٹی غیر ملکی شہری ہیں،جعلی طریقے اور فراڈ سے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کیا،جلد از جلد تحقیقات کرکے کیس کو منتقی انجام تک پہنچایا جائے: سینیٹر میر دوستین ڈومکی*

دونمبری کرکے پاکستانی شناختی کارڈ بنوائے، دیگر 2 دونمبریوں کے خلاف بھی قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے،سینیٹر میر دوستین ڈومکی کا چیئرمین نادرا کو مراسلہ

اسلام آباد،سوشل میڈیا کا استعمال کرکے جھوٹی خبریں دینا اور کردار کشی کے حوالے سے مشہور بایزید خروٹی کی شہریت بھی مشکوک نکلی.

اسلام آباد،سینیٹر دوستین ڈومکی نے
چیئرمین نادرا سے مطالبہ کیا کہ وہ اس پر جلد از جلد تحقیقات کرائیں اور اگر ان پر پاکستانی شناختی کارڈ کا حامل ہونا ثابت ہوتا ہے تو ان کے خلاف پاکستانی قانون کے مطابق سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے