جنوبی وزیرستان لوئر وانا بازار کے ساتھ امن کمیٹی کے رکن سیف الرحمان کے دفتر پر زوردار دھماکہ، 7 افراد جاں بحق متعدد زخمی
_مقامی لوگوں کے مطابق حادثہ خودکش حملے کا تھا_.
دھماکے کی شدت اتنی تیز تھی کہ زمین لزر اٹھی.اور کئی کئی افراد دفتر کے ملبے تلے دب گئے .جس میں ابھی تک 16افراد کو نکال لیا گیا ہے
زرائع کے مطابق تمام زخمیوں کو وانا ہیڈکورٹر منتقل کردئے ہیں.لوگوں کے مطابق جانی نقصان کی بھی اطلاعات آرہی ہیے.ابھی ہسپتال سے تازہ اطلاعات کے مطابق 7لاشیں ہستال لائی گئے ہیں_.
اس خودکش دھماکہ میں کمانڈر سیف الرحمان شدید زخمی ہوئے ہیں.جنہیں ڈی آئی خان ریفر کیا گیا ہے.ڈاکٹرز کے مطابق ان کی حالت نازک بتائی جارئی ہیے
یہ خودکش دھماکہ اس وقت ہوا جب سیف الرحمان کے آفس میں اشرف خیل کلی میں زمینی تنازعہ کے بارے میں اشرف خیل قوم کا جرگہ جاری تھا.جس میں کمانڈر سیف الرحمان ثالثی کا کردار ادا کررہے تھے_زرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے