سنجاوی: سنجاوی کے علاقے کلی اغبرگ میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ، لیویز ذرائع
سنجاوی: گاڑی تیزی رفتاری کی وجہ بے قابو ہوکر کیا لیویز ذرائع
سنجاوی: گاڑی میں سوار ایک شخص عمر آغاجان جاں بحق ہو گیا ہے
سنجاوی: جاں بحق ہونے والے کو سول ہسپتال لورالائی منتقل کردیا گیا ہے
