اسلام و علیکم!

سابق چئیرمین براہوئی اکیڈمی پاکستان کوئٹہ ، براہوئی زبان و ادب کے روشن فکر محقق ، ادیب ، بے لوث خادم اور ممتاز قانون دان جناب ڈاکٹر ایم صلاح الدین مینگل ( مرحوم ) کی یاد میں دبستان بولان(ر) بلوچستان کے زیر اہتمام ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ 

بعد از تعزیتی ریفرنس بیعاد ڈاکٹر صلاح الدین مینگل  شعری نشست کا اہتمام بھی کیا گیا ہے ۔

تاریخ ۔19 اپریل بروز ہفتہ 

وقت ۔ شام 7 بجے (وقت کی پابندی ملحوظ خاطر رہے) 

مقام : دفتر اخلاص ٹیم نزد نچاری امام بارگاہ علمدار روڈ کوئٹہ 

نیاز مند!
پروفیسر صدف چنگیزی 
صدر
دبستان بولان (ر) پاکستان بلوچستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے