کوئٹہ: پی آئی اے بلوچستان کے جنرل منیجر، چیف ہیومن ریسورسز اور ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو آفیسر کو قید و جرمانوں کی سزا
کوئٹہ: نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کوئٹہ بینچ میں پی آئی اے کوئٹہ کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت
کوئٹہ: کیس کی سماعت این آئی آر سی کوئٹہ بینچ کے ممبر عبدالغنی مینگل نے کی،
کوئٹہ: بینچ نے پی آئی اے ملازمین کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا،
کوئٹہ: پی آئی اے بلوچستان کے جنرل منیجر صادق محمد لودھی کو 6 ماہ قید اور 50 ہزار جرانے کی سزا کا حکم،
کوئٹہ: پی آئی اے کے چیف ہیومن ریسورسز اختر حسین کو بھی 6 ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ،
کوئٹہ: ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو آفیسر اسلام اباد خرم مشتاق کو بھی 6 ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ،
کوئٹہ: ملزمان کو سزا عدالتی فیصلے کی خلاف وزری پر سنائی گئی ہے، کمیشن بینچ کا فیصلہ
کوئٹہ: جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں تینوں مجرموں کو ایک ماہ مزید قید کی سزا ہوگی، فیصلہ
کوئٹہ: تینوں ملزمان ملک کے کسی بھی سرکاری ادارے میں کسی بھی عہدے پر تعینات نہیں ہوسکیں گے، فیصلہ
کوئٹہ: عدالت میں عدم پیشی پر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے، کمیشن بینچ کا فیصلہ
کوئٹہ: فیصلے کی کاپی وزارت دفاع کو بھی ہر سال کردی گئی ہے، کمیشن بینچ کا فیصلہ
