فراڈ کال الرٹ !!! آپ کو کسی موبائل فون سے کال آئے گی۔ اٹھاتے ہی ایک خاتون خودکار طریقے سے (آٹومیٹک) شروع ہوجائے گی کہ’’السلام علیکم، یہ کال پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے کی جارہی ہے۔ آپ کے خلاف درج شکایت آپ پر ثابت ہوچکی ہے۔ اگلے دو گھنٹوں میں آپ کے نام پر رجسٹرڈ تمام سمز بند ہو جائیں گی۔ مزید تفصیلات کے لئے 9 دبائیں۔”
9 دبانے کے بعد فراڈیے لوگ آپ کے ایزی پیسا، جاز کیش یہاں تک کہ بنک اکاونٹ لوٹنے کی کوشش کریں گے۔ ایسی کال کسی کو موصول ہو، تو فورا کال کو بند کردیں۔
(یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ لوگ فراڈیوں سے بچ سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے