کوئٹہ گرین بس سروس کل سے دوبارہ شروع کی جائیگی ،پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی
گرین بس سروس بند ہونے کی خبر نشر ہونے کے بعد حکومت بلوچستان نے نوٹس لے کیا،
کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے کہناتھا کہ حکومت عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے