کوئٹہ میں سستا سفر کرنے والے محکمہ ٹرانسپورٹ کی غفلت کی وجہ سے مہنگے سفر کرنے پر مجبور ہیں

کوئٹہ،محکمہ ٹرانسپوٹ کی جانب سے تاحال سروس بند سے متعلق کوئی وجہ پیش نہ کرسکے

کوئٹہ،گرین بس سروس معطل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے،شہری

کوئٹہ،حکومت شہریوں کو ریلف فراہم کریں،شہری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے