ترجمان۔ بلوچستان حکومت کے شاہد رند کی پریس کانفرنس

کوئٹہ: بی این پی کے لانگ مارچ کے کوئٹہ پہنچنے کے باعث سیکورٹی خدشہ ہے
،شاہد رند

کوئٹہ: ڈاکٹر صبیہ نے دھرنے میں ریاست مخالف تقریر کی
،شاہد رند

کوئٹہ:ملک مخالف تقریروں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی
،ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ:سردار اختر مینگل نے بھی تقریر کی جو ریاست مخالف تھی جس کا جواب دیاجائے گا
،شاہد رند

کوئٹہ: حکومت صبر کا مظاہرہ کررہی ہے
،ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ:مذاکرات کے دو دور بی این پی کے ساتھ کئے ہیں وہ ناکام رہے
،شاہد رند

کوئٹہ: دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی ملے ہیں۔
،ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ:سردار اختر کے تین بڑے مطالبات تھے
،شاہد رند

کوئٹہ: ماہ رنگ کو رہاکرنے کا مطالبہ تھا
،ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ: ابی این پی کو شاہوانی اسٹیڈیم میں دھرنے کا کہنا تھاکہ مگر وہ نہیں مانے
،شاہد رند

کوئٹہ: ریڈ زون میں دھرنے کی اجازت نہیں۔ دی جائے گی،ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ:صوبے میں اس وقت بھی دفعہ 144نافذ ہے
،شاہد رند
کوئٹہ: خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی

کوئٹہ: ماہ رنگ سے حکومتی وفد نے جیل میں کوئی ملاقات نہیں کی گئی ہے
،ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ: افغان مہاجرین کے حوالے وفاق کی پالیسی کے پابند ہیں مگر کل معزز ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ کا انتظار ہے
،شاہد رند

کوئٹہ: بی وائی سی کیاہے سب کو معلوم ہے ،ترجمان بلوچستان حکومت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے