وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
پنجاب میں اسپیشل افراد، بزرگ اور طلبا کیلئے مفت سفر کی سہولت کی منظوری
لاہور،اجلاس میں طلبا کیلئے ٹرانسپورٹ کارڈ جاری کرنے کی تجویز کا جائزہ
وزیراعلیٰ مریم نواز کی چکن کے نرخ کم کرنے کیلئے موثر اقدامات کی ہدایت
لاہو ر، جنسی جرائم کیلئے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹس کے قیام کی منظوری
لاہو ر، صوبائی کابینہ اجلاس میں بھکر اور بہاولنگر میں ایئرپورٹ بنانے کا اصولی فیصلہ
ضلع بھکر میں ائیر ایمبولینس سروس کیلئے ائیر اسٹرپ کی تعمیر کے فنڈز کی منظوری
لاہور، اجلا س میں پنجاب کی ایئر لائن سروس کے آغاز کی تجویز کا جائزہ لیاگیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ٹریفک چالان، جرمانے کی وصولی یقینی بنانے کا حکم
مریم نواز کی ٹریفک چالان کی عدم ادائیگی پر زیروٹالرنس پالیسی اپنانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیگل ریفامز کیلئے پلان طلب کر لیا
لاہور ، کابینہ کا نئے ایڈووکیٹ جنرل امجد پرویز کی تعیناتی کا خیر مقدم
حکومت آتے ہی سفارشوں کی لائن لگ گئی لیکن کسی سفارش پر عمل نہیں کیا، مریم نواز
لاء آفیسرز کی 100فیصد میرٹ پر تعیناتی ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ مریم نواز
لاء آفیسرز کی بھرتی پر انگلی نہیں اٹھنی چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
زیادتی کے واقعات کا سن کر سرشرم سے جھک جاتا ہے، مریم نواز
پنک سالٹ پاکستان کا ہے ، پیکجنگ کرکے دوسرے ممالک فائدہ اٹھارہے ہیں، مریم نواز
شہریوں نے نگہبان رمضان پر نہایت مثبت رسپانس دیا ہے، مریم نواز
25لاکھ 64ہزار گھرانوں کو نگہبان رمضان پیکج کے چیک مل چکے ، مریم نواز
خوشی ہوئی کہ وفاق اور دیگر صوبوں نے پنجاب کے رمضان پیکج کو فالو کیا، مریم نواز
جلد 15لاکھ گھرانوں کو راشن کارڈ دینے جارہے ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
کسی صوبے کا پانی نہیں لے رہے،جواب دیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نواز کی عیدالفطر پراشیائے خورونوش کے نرخ پر کنٹرول رکھنے کی ہدایت
پہلی بار رمضان میں قیمتیں کنٹرول میں رہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پہلی بار رمضان میں لائنز نہیں لگی اوردھکم پیل نہیں ہوئی،مریم نواز
15سال میں سستا ترین رمضان بازار لگانے پر سلمیٰ بٹ اورپوری ٹیم کو شاباش ،مریم نواز
صوبائی کابینہ کا 40ہزارا سپیشل طلبا کو وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے عید گفٹ دینے پر خراج تحسین
طلبا کیلئے گریڈ نگ سسٹم کیلئے ورلڈ بینک سے معاہدہ سائن کرنے کی منظوری
پنجاب فرٹیلائزر کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانے بڑھا دیئے گئے
پنجاب آرمز آرڈیننس کی خلاف ورزی پر جرمانے اور سزا مزید سخت کی جائے گی
پیدائش اور ڈیٹھ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی فیس ایک سال کیلئے معاف کر دی گئی
نادار اور مستحق افراد کو مفت قانونی امداد کیلئے پنجاب لیگل ایڈ رولز میں ترمیم کی منظوری
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں چاول کی2 فصلیں کاشت کرنے کی پابندی کی تجویز کو مسترد کر دیا
664بصارت سے محروم افراد کو ڈیلی ویجز پر ایڈجسٹ کرنے کی منظوری
پنجاب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں 3904 آسامیوں کے قیام کی منظوری
شیخ زید میڈیکل کالج اوراسپتال، رحیم یار خان کے کارڈیک سینٹر کیلئے ایڈہاک بھرتیوں کی اجازت
پنجاب لائف انشورنس کمپنی میں کلیدی عہدوں پر بھرتی کیلئے سلیکشن کمیٹی کی منظوری
محکمہ خزانہ کے ا سپیشلائزڈ یونٹ میں خالی آسامیوں پر نئی بھرتیوں کی منظوری
فسادات سے نمٹنے کیلئے 2ہزار نفری پر مشتمل رائٹ مینجمنٹ پولیس کے قیام کی منظوری
لاہور ،صوبائی کابینہ اجلا س میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے قیام کی منظوری