غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 08 دن باقی
حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی ، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق حکومت نے پلان اور تیاری مکمل کرلی ہے ، 31 مارچ کے بعد عمل درآمد شروع کردیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے