کوئٹہ میں قتل عام کے خلاف پورے بلوچستان کو بند کرنے کا اعلان کیا جاتا ہے۔بلوچ یکجہتی کمیٹی
کوئٹہ میں پرامن مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں اس وقت ہمارے تین ساتھی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہیں، جن میں سے سات کی حالت شدید تشویشناک ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی
بلوچ یکجہتی کمیٹی اس جبر اور دہشت گردی کے خلاف پورے بلوچستان کو بند کرنے کا اعلان کرتی ہے۔ کل پورے بلوچستان میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔بلوچ یکجہتی کمیٹی
جبکہ اس وقت شہیدوں کی لاشوں کے ساتھ سریاب روڈ پر دھرنا جاری ہے، بلوچ یکجہتی کمیٹی
