حافظ حسین احمد /انتقال کر گئے
کوئٹہ :سینئر سیا ستدان حافظ حسین احمدانتقال کر گئے ، خاندانی ذرائع
کوئٹہ :سینئر سیا ستدان حافظ حسین احمدگردوں کے مرض میں مبتلا تھے، خاندانی ذرائع
کوئٹہ : سینئر سیا ستدان حافظ حسین احمدکا تعلق جمعیت علماءاسلام سے تھا
کوئٹہ : حافظ حسین احمد سابق رکن قومی اسمبلی اور سابق سینیٹر رہے
