جعفر ایکسپریس واقعہ: بلوچستان کے علاقے بولان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن
علاقائی ذرائع کے مطابق اس وقت بولان کے علاقے کھمبڑی، ریکمی، کیرتہ اور گردنواح میں کالعدم تنظیم کے مسلح افراد کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے آپریشن میں جنگی ہیلی کاپٹروں سمیت پیدل فوجی دستے حصے لے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ 3 دن قبل بولان کے علاقے مشکاف کے پہاڑی سلسلے میں مسلح افراد نے حملہ کرکے جعفر ایکسپریس کو مسافروں سمیت یرغمال بنایا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے