کوئٹہ:جعفر ایکسپریس واقع میں جاں بحق ہونے والے 5 مسافروں کی لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئیں
کوئٹہ:جاں بحق افراد میں 2 ریلوے کے ملازم بھی شامل ہیں
کوئٹہ:ریلوے کانسٹیبل شمروز خان اور کیرج اسٹاف ممتاز کی نماز جنازہ ریلوے کی مسجد میں اداکی گئی
کوئٹہ:1 لاش کی شناخت صغیر احمد کے نام سے ہوئی جو شیخوپورہ کا رہائشی تھا
کوئٹہ:دیگر دو لاشوں کی شناخت تاحال نہ ہوسکی
