عید نزدیک آتے ہی کوئٹہ شہر میں چور سرگرم
کوئٹہ: تھانہ سٹی کی حدودآرٹ اسکول روڈ پر ڈکیتی کی کوشش ناکام
کوئٹہ:معمول کی گشت پرشہباز گشت تھانہ سٹی کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کوئٹہ:ڈاکوں سونے کی دکان پر ڈاکہ ڈالنے آیا تھا
کوئٹہ:ڈاکوں کی شناخت اللہ بخش ولد لال بخش کے نام سے ہوئی جو سریاب روڈ سے ہوئے
کوئٹہ:ڈاکو کے پاس سے سیکیورٹی ادارے کا جعلی کارڈ بھی برآمد
