پشین / تخریب کاری کا ایک اور منصوبہ ناکام
پشین ، سیکورٹی فورسز کا کلی تراٹہ میں مکان پر چھاپہ
پشین ، مکان سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد،سیکورٹی ذرائع
پشین ، برآمد شدہ اسلحے میں 9 عدد ایس ایم جیز اور 5 پسٹل شامل ہیں ، سیکورٹی ذرائع
پشین ،مکان سے بڑی مقدار میں بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔
پشین ، مکان سے ایس ایم جیز کے 107 جبکہ پسٹل کے 69 کارتوس برآمد کئے گئے ہیں ، سیکورٹی ذرائع
