کمشنر کوئٹہ/ کاروائی

کوئٹہ،کرپشن میں ملوث تحصیلدار، دو قانگو، تین پٹواری اور جونیئر کلرک معطل

کوئٹہ،محکمہ اینٹی کرپشن بلوچستان کی ہدایت پر کمشنر کوئٹہ کی کارروائی

کوئٹہ، کرپشن الزامات پر کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے 7 سرکاری اہلکار معطل

کوئٹہ، کابینہ اجلاس کے فیصلے کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی

کوئٹہ،معطل افسران میں تحصیلدار خالد خان، قانگو صالح محمد، محمد انور شامل

کوئٹہ،پٹواری عبدالسلام، اختر محمد، خان محمد اور جونیئر کلرک سنگین خان معطل

کوئٹہ،کرپشن میں ملوث سرکاری اہلکاروں کے خلاف مزید تحقیقات جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے