کوئٹہ// پولیو سے انکاری 5 والدین گرفتار
کوئٹہ:ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں کے ہمراہ پولیو رفیوزل کی کوریج جاری
کوئٹہ: اسسٹنٹ کمشنر سریاب ماریہ شمعون نے پولیو ٹیم کے ہمراہ سریاب کے مختلف علاقوں میں جاکر رفیوزل بچوں کے والدین سے بات کی
کوئٹہ: 15 رفیوزل بچوں کو کور کرلیا، سخت انکاری کو انتظامیہ کی بار بار سمجھانے کی کوشش
کوئٹہ: ماننے کے باوجود بھی بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری 5 افراد کو گرفتار کرلیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے