ملتان: چوری کرنے کے سنگین عمل کی وجہ سے دھماکے سے شہر لرزاٹھا ،20 مکان مکمل تباہ، 6 ہلاکتیں، 31 زخمی،13 کی حالت تشویشناک
تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے حامد پور فہد ٹاؤن میں کنٹینر دھماکہ کیسے ہوا؟ سٹی پولیس آفیسر ملتان نے اہم انکشاف کردیا۔
ملتان: ملتان کے علاقے حامد پور فہد ٹاؤن ایل پی جی کنٹینر دھماکہ
ملتان: کنٹینر ڈرائیور سمیت 8 نامزد 7 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ تھانہ مظفرآباد میں درج کر لیا گیا۔ سی پی او ملتان
ملتان: ڈرائیور نے اپنی رہائش گاہ پر ایل پی جی چوری کرنے کی غرض سے کنٹینر روکا
ملتان: ڈرائیور کے ساتھ 15 افراد موجود تھے۔ سی پی او ملتان
ملتان:گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی تو ڈرائیور سمیت تمام افراد بھاگ گئے۔ سی پی او ملتان
ملتان: ملزمان کے خلاف اقدام قتل، انسانی جانوں سے کھیلنے جانوروں اور املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات درج کی گئیں۔ سی پی او ملتان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے