کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کے حکم پر ضلعی انتظامیہ کا غیر قانونی طور پر سلینڈرز میں گیس بھرنے والے دوکانداروں کیخلاف کارروائیاں
کوئٹہ شہر کے رہائشی رش والے علاقوں میں سلنڈر گیس فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی، کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات
کوئٹہ: جان محمد روڈ کوچہ شیر محمد روڈ میں سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر سلینڈرز کے زریعے گیس فروخت کرنے والی دوکانیں سیل کردی گئی، کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات
کوئٹہ: گیس سلینڈز کومشینوں اور ہاتھ والے پمپس سے بھرکر فروخت کیا جارہا ہے جو کہ غیر قانونی ہے، کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات
کوئٹہ:ضلعی انتظامیہ کے ایس او پیز کیخلاف جو دوکاندار خلاف ورزی کرے گا ان دکانوں کو سیل کیا جائے گا ، کمشنر کوئٹہ
کوئٹہ: گیس سلینڈرز کو جو غیر قانونی طور پر ہاتھوں سے بھرتے ہیں ان سے انسانی جانوں کو خطرات لاحق ہیں، کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات
کوئٹہ: انسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازات کسی کو نہیں دینگے، کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے