مستونگ : مسلح ڈکیتوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
مستونگ : پولیس کا اہلکار شوکت شہید
مستونگ : فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک جبکہ دو افراد زخمی
مستونگ : ڈکیتوں نے چوتو کے قریب زمباد گاڑی چوری کرکے مل کے راستے فرار ہوگئے
مستونگ : گاڑی مالکان کی اطلاع پر پولیس نے ڈکیتوں کا پیچھا کیا
مستونگ : چوتو مل کے قریب مسلح ملزمان نے پولیس پر فائر کردیا جس سے 1 اہلکار شہید ہوا
مستونگ : فائرنگ سے زمباد گاڑی کے دو مالکان زخمی ہوئے
مستونگ : جانبحق اور زخمی افراد شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل۔ پولیس زرائع
