نصیرآباد / دھماکہ

نصیرآباد : کٹوہر پل کے مقام پر سڑک کنارے نصب مواد سے دھماکہ ، پولیس

نصیرآباد : دھماکے کی زد میں آکر سڑک سے گزرنے والے کار سوار تین افراد زخمی ، پولیس

نصیرآباد : زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیا گیا ، پولیس

نصیرآباد : دھماکے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ، پولیس

نصیرآباد : زخمی ہونے والے افراد کا تعلق مقامی علاقے سے ہے ، پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے