کوئٹہ: قرآن پاک کے نسخے چوری کرنے کا افسوس ناک واقعہ
نامعلوم افراد جبل نور القرآن کے قدیم نسخے چوری کر کےلے گئے،جبل نور القرآن کے مالک بالاچ لہڑی کے مطابق نامعلوم افراد رات کے 2 بجے کے بعد جبل نور القرآن کی گیلری میں داخل ہوئے،نامعلوم افراد نے الماریوں کے شیشے توڑ کر قرآن پاک چوری کئے،واقعے کے وقت جبل نور القرآن کی سیکورٹی کے لیے لگائےگئے کیمرے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث بند تھے
واقع کا مقدمہ انچارج جبل نور القرآن کی مدعیت میں ناملعوم افراد کے خلاف تھانہ بروری میں درج کرلیا گیا،نامعلوم افراد 120 سے زائد قرآن پاک لے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے