سول ہسپتال کوئٹہ سنسان
کوئٹہ کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال ، سول ہسپتال میں او پی ڈی اور تمام وارڈز مکمل طور پر غیر فعال
ڈاکٹر ، نرسز ، پیرامیڈیکس اور فارماسسٹ خدمات سر انجام دینے سے انکاری ، حکومت نہ ہے تو کوئی ایکشن لے رہی ہے اور نہ ہی مسئلہ حل کیا جارہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے