کوئٹہ: سنجدی کوئلہ کان کو سیل کردیا گیا
کوئٹہ: اسپین کاریز کے علاقے سنجدی میں کوئلہ کان میں حادثہ
کوئٹہ: کان حادثے میں 12 مزدوروں کی لاشیں نکالنے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل
کوئٹہ: ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد کان کو سیل کر دیا گیا
کوئٹہ: مائنز ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی جانب سے کوئلہ کان کو سیل کیا گیا
