کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کچھی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان
کوئٹہ: کامیاب آپریشن پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین 27 دہشت گردوں کی ہلاکت امن دشمنوں کے لیے واضح پیغام ہے۔ میر سرفراز بگٹی
دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی قابل تعریف ہے,بلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فورسز کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں عوام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رہیں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان
دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی امن کے قیام میں اہم کامیابی ہے امن و امان کی بحالی کے لیے سیکیورٹی فورسز کی خدمات قابل فخر ہیں,بلوچستان میں ترقی اور امن کے دشمنوں کو ناکام بنا دیا جائے گا۔میر سرفراز بگٹی
قوم اور فورسز مل کر بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے