پاکستان کے لیے خوشی اور وقار کا دن جب اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی یورپی یونین اور پیرس کے لیے معطل پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا۔ یہ پیش رفت پاکستان کے عالمی سطح پر تعلقات کو بہتر بنانے اور ہوا بازی کے شعبے میں اپنی پہچان کو مضبوط کرنے کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔ آج یقیناً پی آئی اے کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے