کوئٹہ:سنجدی کے ایک کوئلہ کان میں گیس دھماکہ،12 کانکن پھنس گئے،چیف مائنز آفیسر
کوئٹہ:کانکنوں کی نکالنے کیلئے آپریشن شروع،چیف مائنز آفیسر عبدالغنی بلوچ
کوئٹہ:دھماکے کے باعث کوئلہ کان اندر سے منہدم ہوچکی ہے،چیف مائنز آفیسر
کوئٹہ:واقعہ ایک گھنٹہ قبل پیش آیا،اطلاع ابھی ملی،چیف مائنز آفیسر
کوئٹہ:کوشش ہیکہ تمام کانکنوں کو زندہ نکالا جائے،عبدالغنی بلوچ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے