پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ رسالپور کے قریب گر کر تباہ، پائلٹ شہید
نوشہرہ۔ رسالپور پاک فضایئہ کے تربیتی طیارے کو حادثہ۔
تربیتی طیارہ رن وئے کی دیوار کے قریب کھیتوں میں گرگیا
نوشہرہ ۔تربیتی طیارے میں آگ بھڑک آٹھی , پائلٹ شہید ۔
نوشہرہ ریسکیو 1122 ، پاک فضایئہ اور آرمی کی ایمبولنس فائربرئگیڈ موقعہ پر پہنچ گئی پولیس
تربیتی طیارہے 8 K کا ملبہ رن وئے کے قریب موجود ہے جس کو سیکورٹی اہلکاروں نے تحویل میں لے لیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے