کوئٹہ: ارباب کرم خان روڈ پر قتل کا معاملہ ، سپیشل کرائم انویسٹیگیشن ونگ کی کاروائی قاتل گرفتار
کوئٹہ: مورخہ 24 دسمبر 2024 کو نامعلوم شخص نے ارباب کرم خان روڈ پر واقعہ ایک دکان شاہ اٹوز میں سید ربنواز نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا
جس کے بعد مقتول کے بھائی شکیل شاہ نے تھانہ سریاب میں ایف آئی ار درج رجسٹر کروائی،
محکمہ عالیہ کے حکم پر تفتیش ایس سی آئی ڈبلیو نے عمل میں لائی، سپیشل ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے بلائنڈ مرڈر کیس کو ٹریس کرتے ہوئے ملزم اشفاق احمد ولد شفیق سکنہ کرانی روڈ کو حسب ضابطہ گرفتار کرلیا
جس سے پسٹل اور واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برامد ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے