بلوچستان ہائی کورٹ// گیس پریشر کمی کیس کی سماعت
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں گیس پریشر کی بحالی اور اضافی بلوں کے خلاف دائر کیس کی سماعت
کوئٹہ: سماعت جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بینچ نے کی
کوئٹہ: سماعت کے موقع پر سوئی گیس حکام، ڈپٹی کمشنر عدالت میں پیش
کوئٹہ: درخواست گزار نزیر آغا ایڈوکیٹ اور سائلین عدالت میں پیش ہوئے
کوئٹہ: عدالتی احکامات کے باوجود تاحال کوئٹہ میں گیس پریشر بحال نہ ہو سکا، درخواست گزار
کوئٹہ: سوئی گیس حکام بدستور شہریوں کو اضافی بل بھیج رہے ہیں، درخواست گزار
کوئٹہ: شہری گھروں میں گیس کمپریسرز کا استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے پریشر کم ہے، سوئی گیس حکام
کوئٹہ: کمپریسرز کا استعمال نہ ہو تو پریشر بحال ہوگا، سوئی گیس حکام
کوئٹہ: شہر کو 230 کیوبک فٹ گیس کی ضروری ہے، درخواست گراز
کوئٹہ: ضرورت کے مطابق 230 کیوبک فٹ کیس بحال کیا جائے تو شہری کمپریسرز کا استعمال ترک کر دیں گے، درخواست گزار
کوئٹہ: عدالت نے سوئی گیس حکام کو گیس پریشر بحال کرنے اور اضافی بلوں کے خاتمے کا پابند حکم
کوئٹہ: عدالت نے گیس پریشر میں کمی اور اضافی بلوں کے خلاف کیس کی سماعت 24 دسمبر تک ملتوی کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے