کوئٹہ: ایئرپورٹ پولیس کی کاروائی!!بدنام زمانہ سنیچرز فائرنگ کے تبادلے کے بعد گرفتار،دوسرا ملزم بھی زخمی حالت میں گرفتار
تفصیلات کے مطابق ملزمان سے سنیچ شدہ موٹر سائیکل و اسلحہ برامد!!
کوئٹہ ائرپورٹ پولیس نے کاروائی کرتے ھوۓ فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزمان کو گرفتار کیے جن میں سے ایک زخمی حالت میں تھا
ملزما ن 1)وکیل ولد ولی محمد2)جاوید عرف گران ساکنان درانی کلی پشتون آباد یاد رھے مزکورہ ملزمان تھانہ کچلاک و تھانہ نیو کچلاک کے مقدمات میں بھی مفرور ملزمان ھیں۔
ملزمان سے اسلحہ و سنیچ شدہ موٹر سائیکل برآمد ھوا ھے جبکہ مزید تفتیش جاری ھے
کوئٹہ پولیس نے کہا ہے کہ شہر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے