پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنماوں قہارودان سید لیاقت اغا سردار ادریس اور دیگر کی پریس کانفرس

کوئٹہ ۔ سولہ جنوری کو کوئٹہ کی قومی اسمبلی کی خالی نشست پر الیکسن ہورہا ہے قہارودان

کوئٹہ۔ ملک میں سیاسی بحران چل رہا یے پشتون خواہ میپ
کوئٹہ ۔چوبیس جنوری کو سیاسی جماعت کے مظاہرے کو روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کیا گیا ۔قہارودان

کوئٹہ۔ پر امن مظاہرے کو روکنے کے لیے پورے ملک کو محصور کیا گیا پشتون خواہ میپ

کوئٹہ احتجاج کے جموری حق کو سلب کیا گیا پشتون خواہ میپ

کوئٹہ کراچی اسلام اباد سیمت ملک بھر میں پشتونوں کے خلاف مقدمات درج کئے جارہے ہیں قہارودان

کوئٹہ ملکی حالات کے تناظر میں ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کرتے ہیں

کوئٹہ ۔اس نشست پر ہارٹی نے اکتیس ہزار ووٹ لئے قہارودان
کوئٹہ این اے 262 کی نشت پر تحریک انصاف کی حمایت کرتے تھےپشتون خواہ میپ

کوئٹہ 26 ویں غیر آئینی ترمیم کے خلاف ووٹ دینے والوں کے خلاف اقدامات کئے گئے قہاردوان

کوئٹہ ۔فارم 47 کی حکومت کے خلاف جموری قوتیں متحد ہوجائے پشتون خواہ میپ
کوئٹہ تحریک انصاف کے امیدوار کو سپورٹ کرینگے ۔پشتون خواہ میپ

کوئٹہ تحریک تحفظ ائیں کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا بھی ہیی فیصلہ

کوئٹہ ۔ملک میں دھاندلی الیکشن کمیشن کی وجہ سے ہوا قہارودان

کوئٹہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کرکے اسے بااختیار نہیں بنایا جاسکا ۔قہارودان

کوئٹہ الیکشن کمیشن نے سو ارب کے اخراجات کئے لیکن نتائج شفاف مرتب نہیں کئے ۔پریس کانفرس

کوئٹہ این اے 262 ضمنی الیکشن عدلیہ کی نگرانی میں کرایا جائے پی کے میپ
کوئٹہ الیکشن کمشن بااختیار ہے کسی کے دباو میں نہ ائے قہارودان

کوئٹہ ۔صوبائی دارلحکومت میں قبائل کی اراضیات کو سٹلمنٹ کی بنیاد پر غیر متعلقہ افراد کو دی جارہی ہے پشتون خواہ میپ

کوئٹہ سیٹل منٹ کے نام پر قبائل کی ایک لاکھ ایکٹر زمین الاٹ کی گئی ہے قہارودان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے