وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا ستھرا پنجاب پروگرام کی لانچنگ تقریب سے خطاب

ستھرا پنجاب پروگرام کا آغاز ایک تاریخی دن ہے، وزیر بلدیات

وزیراعلی مریم نواز نے کابینہ بننے کے بعد پہلا حکم پنجاب کو صاف بنانے کا دیا، ذیشان رفیق

یہ ایک مشکل سفر تھا، یکساں صفائی کیلئے کوئی میکانزم ہی موجود نہیں تھا، وزیر بلدیات

وزیراعلی کے ویژن کے عملی نفاذ کیلئے دن رات محنت کی گئی، ذیشان رفیق

سیکرٹری بلدیات، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں اور کمشنرز نے بھرپور کردار ادا کیا، وزیر بلدیات

صوبے میں یومیہ 60 ہزار ٹن ویسٹ جمع ہوتا ہے، بیشتر تلف نہیں ہوتا، وزیر بلدیات

پنجاب کی 149 تحصیلوں میں سے 110 میں آئوٹ سورسنگ ہوگئی، ذیشان رفیق

گھر گھر جا کر کوڑا جمع کرنے اور ڈی سلٹنگ کا کام ہوگا، وزیر بلدیات

لاہور میں ایل ڈبلیو ایم سی کو بھی ری سٹرکچرنگ کی طرف لے جا رہے ہیں، ذیشان رفیق

ہر تحصیل میں کم از کم ایک محفوظ ڈمپنگ سائٹ بھی بنے گی، وزیر بلدیات

یہ پہلا مرحلہ ہے، اگلے فیز میں ویسٹ سے انرجی بنائیں گے، ذیشان رفیق

ناممکن نظر آنے والا کام مریم نواز کی قیادت میں ممکن کر دکھایا، وزیر بلدیات

ستھرا پنجاب سے 88 ہزار ملازمتیں پیدا ہوچکی ہیں، ذیشان رفیق

پروگرام کے لئے 25 ہزار گاڑیاں اور مشینری خریدی گئی، وزیر بلدیات

ستھرا پنجاب خطے کا صفائی کا بڑا پروگرام ثابت ہوگا، ذیشان رفیق

اس ماڈل کو خودکار اور دیرپا بنایا جائے گا، وزیر بلدیات پنجاب

ستھرا پنجاب جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا شاہکار ثابت ہوگا، ذیشان رفیق

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے استعمال سے مانیٹرنگ کی جائے گی، وزیر بلدیات

ہر تحصیل، ضلع، ڈویژن اور صوبائی سطح پر کنٹرول روم بن گئے، ذیشان رفیق

شہری ستھرا پنجاب ایپ پر بھی شکایات درج کراسکیں گے، وزیر بلدیات

شکایات پر عملدرآمد نہ ہونے پر پینلٹی کا میکانزم بنایا گیا ہے، ذیشان رفیق

شفافیت اور مانیٹرنگ ستھرا پنجاب پروگرام کا خاص جزو ہے، وزیر بلدیات

شہریوں سے اپیل ہے کہ اس عوام دوست پروگرام میں تعاون کریں، وزیر بلدیات

#ستھرا_پنجاب_پروگرام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے