انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی انٹرنیٹ سروس شدید متاثر سوشل میڈیا صارفین کو وٹس ایپ اور فیس بک کے استعمال میں مشکلات آن لائن کاروبار کرنے والے صارفین کو بھی مشکلات درپیش حکومت نیٹ سروسز کی مکمل بحالی کیلئے اقدامات کرے، صارفین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے