سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور محمود خان اچکزٸی پر حملہ

اسدقیصر اور محمود خان اچکزٸی کی گاڑی پر کوہاٹ میں نا معلوم افراد کی شدید فاٸرنگ

اسدقیصر اور محمود اچکزٸی ایک ہی گاڑی میں کرم کے حالات پر کوہاٹ میں امن جرگے کیلۓ جارہیں تھے

زراٸع کے مطابق اسدقیصر اور محمود اچکزٸی کی گاڑی پر فاٸرنگ ہوٸی دونوں محفوظ رہیں

واقعہ کے بعد سخت سیکیورٹی میں دونوں رہنماٶں کو پشاور منتقل کر دیا

اسدقیصر اور محمود خان اچکزٸی اب سے کچھ دیر اہم پریس کنفرنس کرینگے
copy

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے