کوئٹہ: انجمن تاجران اور ٹرانسپورٹرز کی کال پر پہیہ جام ہڑتال
کوئٹہ: 10 سالہ بچے کی بازیابی کیلئے تاجروں اور سیاسی جماعتوں کا احتجاج
کوئٹہ: ہڑتال کے باعث بین الصوبائی اور لوکل ٹرانسپورٹ معطل
کوئٹہ: تعلیمی ادارے بند، محکمہ تعلیم نے عام تعطیل کا اعلان کیا
کوئٹہ: مصور کے اغوا کے خلاف لواحقین کا 9 روز سے دھرنا
کوئٹہ: ملتانی محلے سے 10 سالہ مصور 15 نومبر کو اغوا ہوا تھا
کوئٹہ: ہڑتال کے باعث شہر میں ٹریفک معمول سے کم
